کھیل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔ کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔