کھیل

کوپا امریکا فٹ بال کپ:دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے کینیڈا کو صفر کےمقابلےمیں دو گول سےہرا دیا

میچ کے دونوں گولز الورایز اور مارٹنز نے کھیل کے دوسرے ہاف میں اسکور کیے۔ یورو کپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی

سڈنی(سپورٹس ڈیسک) کوپا امریکا فٹ بال کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ میچ کے دونوں گولز الورایز اور مارٹنز نے کھیل کے دوسرے ہاف میں اسکور کیے۔ یورو کپ فٹ بال میں یوکرین نے سلواکیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ۔ آسٹریا نے پولینڈ کو 1-3 سے شکست دی۔ آسٹریا نے پہلا گول 9 ویں، دوسرا گول 66 ویں اور تیسرا گول 78 ویں منٹ میں کیا۔ پولینڈ نے واحد گول 30 ویں منٹ میں اسکور کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button