کھیل

بابر اعظم اور محمد رضوان امریکہ کیوں گئے؟ سچائی سامنے آگئی

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی پروگرام کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا روانہ ہوگئے۔

بابراعظم اورمحمدرضوان ہارورڈ یونیورسٹی بزنس اسکول کےایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کےایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرز ہوں گے، بابر اور  رضوان 31 مئی سے 3 جون تک ہارورڈ  یونیورسٹی ایجوکیشن  پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button