کھیل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین کرکٹ پریشان اور مایوس

26 فروری کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ کے چند ٹکٹس دستیاب ہیں جب کہ شیڈولڈ میچ کے ٹکٹ بک ہوچکے ہیں

لاہو ر(کھوج نیوز سپورٹس رپورٹر، آن لا ئن ) لاہو ر میں 19 مارچ کو ہونے والے پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ نہ ملنے پر شائقین پریشان ہیں، شائقین کرکٹ بکنگ ویب سائٹ پر سولڈ آؤٹ کا پڑھ کر مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں۔لاہورمیں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت تیزی سے جاری ہے، فائنل سمیت قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے بیشتر انکلوڑرز کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہوچکے ہیں۔

26 فروری کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ کے چند ٹکٹس دستیاب ہیں جب کہ 12 مارچ کو لاہور اور کراچی کے درمیان شیڈولڈ میچ کے بیشتر انکلوڑرز کے ٹکٹ بک ہوچکے ہیں۔26 فروری کو لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے میچ کے چند ٹکٹس دستیاب ہیں جب کہ 12 مارچ کو لاہور اور کراچی کے درمیان شیڈولڈ میچ کے بیشتر انکلوڑرز کے ٹکٹ بک ہوچکے ہیں۔لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے بھی 90 فیصد سے زائد ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی لاہور آمد کا اصل مقصد کیاہے؟ بڑی خبر آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button