کھیل

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا قومی کرکٹر نسیم شاہ کی دیوانی نکلیں

کرکٹر نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا سے رابطوں کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ان کابھارتی اداکارہ سے کوئی رابطہ نہیں ہے

لاہور (کھوج نیوز رپورٹ ) بھارت کی معروف اداکارہ اروشی روٹیلاقومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی نسیم شاہ پر مر مٹیں گزشتہ روز بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارک باد بھی پیش کی۔

انھوں نے اپنے محبت بھرے پیغام میں کہا کہ میں آپ سے ملنے کے لئے بیتاب ہوں اور میری خواہش کو جلد ازجلد پورا کردیں واضح ہو کہ گزشتہ برس ستمبر میں بھارتی اداکارہ اور نسیم شاہ کے درمیان تعلقات کی خبریں منظر عام پر آئیں تھیں،جس کے بعد نسیم شاہ اور اروشی روٹیلا کے درمیان متعدد بار رابطے بھی ہوئے تاہم ہمیشہ رابطوں کا سلسلہ اروشی کی جانب سے ہی کیا گیا ،کرکٹر نسیم شاہ نے اروشی روٹیلا سے رابطوں کے حوالے سے کئے گئے سوال کے جواب میں یہی جواب دیا کہ ان کابھارتی اداکارہ سے کوئی رابطہ ہے نا وہ ان معاملات میں سنجیدہ ہیں

عمران خان نے جنرل باجوہ کا خوفناک راز فاش کر دیا، ایوان صدر پر دھاوا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button