پاکستان

اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آ گیا۔

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج تاریخ میں پہلی بار 57 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 63 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 680 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button