پاکستان

مریم نواز اور حمزہ شہباز کی موجودگی میں ”ش” نے ”ن ” سے ہاتھ ملا لیا

حمزہ شہباز اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے ان کا بھرپور استقبال کیا، ان کا ہاتھ پکڑا اور اٹھا کر بولیں جو لوگ یہ کہتے تھے کہ ن سے ش نکلے گی وہ آج دیکھ لیں ، ن بھی یہیں ہے اور ش بھی

لاہور(کھوج نیوز) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی موجودگی میں ”ش” نے ”ن ” سے ہاتھ ملا کر مخالفین کی بولتی بند کر دی۔

تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان میں ن لیگ کے جلسے کے دوران حمزہ شہباز شریف اسٹیج پر پہنچے تو مریم نواز نے ان کا بھرپور استقبال کیا، ان کا ہاتھ پکڑا اور اٹھا کر بولیں جو لوگ یہ کہتے تھے کہ ن سے ش نکلے گی وہ آج دیکھ لیں ، ن بھی یہیں ہے اور ش بھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button