انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر میں ایک پولیس اہلکار کی خود کشی

قابض بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

پلواما(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ایک پولیس اہلکار کی خود کشی ، مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار نے ضلع پلواما میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی ماری۔ مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب تک بھارتی فوج کے 576 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button