کھیل

پاک ، بھارت ٹاکرا، شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ورات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

پالی کیلے( سپورٹس ڈیسک) ایشیاء کپ کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ورات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔ واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے روہت شرما کو 11 اور ورات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button