شوبز

احد رضا میر کے چھوٹے بھائی عدنان رضا میر کی شوبز میں دبنگ انٹری

عدنان رضا میر نے اپنے والد اور بڑے بھائی احد رضا میر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے

کراچی (کلچرل رپورٹر)احد رضا میر کے چھوٹے بھائی عدنان رضا میر کی شوبز میں دبنگ انٹری’ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر کے چھوٹے بھائی عدنان رضا میر بہت جلد اپنا ٹیلویڑن ڈیبیو دینے کے لیے تیار ہیں۔

عدنان رضا میر نے اپنے والد آصف رضا میر اور بڑے بھائی احد رضا میر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔وہ بہت جلد رمضان اسپیشل ٹی وی ڈرامے’ فیری ٹیل’ میں اپنے ٹیلی ویڑن کیرئیر کا آغاز کریں گے۔اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں حمزہ سہیل اور سحر خان شامل ہیں جبکہ عدنان رضا میر ان دونوں کے ساتھ نظر آئیں گے۔

سشمیتا سین کو دل کا دورہ، کیسے جان بچی ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button