کھیل

بابراعظم اور سرفراز احمد کے ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کی وجہ کیا بنی؟ پتا چل گیا

بگٹی اسٹیڈیم میں بلوچستان حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے نمائشی میچ کھیلا جائیگا جس میں بابراعظم اور سرفراز آمنے سامنے ہوں گے

لاہور (کھوج نیوز سپورٹس ڈیسک، این این آئی)بابر اعظم اور وکٹ کیپر سرفراز احمد 5 فروری کو ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔بگٹی اسٹیڈیم میں بلوچستان حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو کونسی اہم ذمہ داری سونپی؟ پتا چل گیا

بابر اعظم ٹیم یلو کے کپتان ہوں جبکہ وکٹ کیپر سرفراز احمد ٹیم پرپل کی قیادت کریں گے۔بابر اعظم کی قیادت میں شاہد آفریدی، وہاب ریاض ایکشن میں ہوں گے، محمد حارث، دانش عزیز اور صائم ایوب بھی ٹیم یلو کا حصہ ہوں گے۔سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ اور عمر اکمل شامل ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button