پاکستان

بشریٰ بی بی نے نیب میں طلبی سے بچنے کیلئے ایسا قدم اٹھا لیا کہ سب ؟

بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا' عدالت سے 17 فروری اور 16 فروری کے نوٹسز غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر، آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب کی جانب سے طلبی کو عدالت میں چیلنج کر دیا، بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

عدالت سے 17 فروری اور 16 فروری کے نوٹسز غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں بشریٰ بی بی نے استدعا کی کہ درخواست پر فیصلہ آنے تک نیب کو میرے خلاف تادیبی کارروائی سے روکنے کا حکم دیا جائے، بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں نیب کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو مذاکرات کی دعوت کس کے کہنے پر دی؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button