پاکستان

دیشا پٹانی کو نیم برہنہ لباس پہننا مہنگا پڑ گیا، عزت دائو پر لگ گئی

ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں جہاں اداکارہ کو مداحوں کی طرف سے شاباشی اور محبت کے پیغامات ملے وہیں کثیر تعداد نے دیشا پٹانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)دیشا پٹانی کو نیم برہنہ لباس پہننا مہنگا پڑ گیا، عزت دائو پر لگ گئی’ بھارتی اداکارہ اور ماڈل دیشا پٹانی کو نامناسب اور نیم برہنہ لباس پہننے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک نئی وڈیو وائرل ہے جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ سے نکل رہی ہیں اور انہوں نے نامناسب لباس پہنا ہوا ہے۔وڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہیں جہاں اداکارہ کو مداحوں کی طرف سے شاباشی اور محبت کے پیغامات ملے وہیں کثیر تعداد نے دیشا پٹانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اس کے کپڑے چھوٹے ہی ہوتے جارہے ہیں جبکہ ایک اور صارف نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا اتنے چھوٹے کپڑے، چھوٹی بچی ہو کیا ۔بعض صارفین نے لکھا کہ یہ ایسے برہنہ کپڑے پہن کر خود بھی شرمندہ ہیں اور لوگوں سے آنکھیں بھی نہیں ملا رہی ہیں۔

سلمان خان کی جان کو خطرہ، قاتل نے 30 اپریل فائنل قرار دے دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button