پاکستان

الیکشن ۡسے زیادہ مارشل لا اور ایمرجنسی لگانا کس کی ترجیحات میں شامل ؟دعویٰ کر دیا گیا

امریکی مدد کا بڑھ چڑھ کر بولنا توقع کے عین مطابق ہے ۔ چند دن پہلے رکن امریکی کا نگریس یہودی بریڈ شرمین اور CIA ایجنٹ زلمے خلیل زادخم

لاہور(کھوج نیوز)الیکشن سے زیادہ مارشل لااور ایمر جنسی لگانا کس کی ترجیحات میں شامل ہے ؟دعوی سامنے آگیا،حفیظ اللہ نیازی کے کالم کے مطابق عمران خان گرفتاری نہ دیکر بازی جیت چکے؟ عمران خان کے سپورٹرز کا یہی خیال کہ مقدس فریضہ کی ادائیگی میں وہ ریاست کو پچھاڑ چکے ہیں۔ عدالت کا ایک فیصلہ90روز میں الیکشنعدالتی احکامات کو عملی جامہ پہنانا جہاد اور عدالت کے حکم ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے بچنابھی جہاد۔ عمران خان کوسہولت کہ اپنے بچے استعمال میں نہیں جب کہ دوسروں کے بچوں کو اپنے مفاد کا ایندھن بنا رکھا ہے۔ عمران خان کو گرفتاری سے بچنے کیلئیآرٹیکل 5 ، عدالتی احکامات ، حکومتی عملداری ، رول آف لا، طاقتور کو قانون کی گرفت میں لانا ، سب کچھ پامال رکھنا ہے ۔

ارچ کی ناکامی سے یقین ِ کامل ، جنہوں نے نکالا اب وہ واپس نہیں آنے دیں گے۔تب سے الیکشن سے زیادہ مارشل لا25 مئی2022 کے لانگ م اور ایمرجنسی کیلئے راہیں ہموار کرنا ترجیح ہے۔ امریکی مدد کا بڑھ چڑھ کر بولنا توقع کے عین مطابق ہے ۔ چند دن پہلے رکن امریکی کا نگریس یہودی بریڈ شرمین اور CIA ایجنٹ زلمے خلیل زادخم ٹھونک کر مدد میں آ چکے بلکہ وطنی اندرونی معاملات میں مداخلت کر چکے ہیں۔ امریکہ کا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی انگڑائی لینا، آنے والے حالات کی سنگینی اورحکومت کیلئے بدشگونی کی نشاندہی ہے ۔ ایک طرف عمران خان ٹولہ ریاست پر ،دوسری طرف حکومت عوام پرپٹرول بموںسے حملہ آور ہو چکے ہیں۔ پٹرول 5 اور ڈیزل 13 روپے مہنگا ایسے دن ، جب کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 6 ڈالر کم ہوئی ہے۔

مولانا فضل الرحمن کی عمران خان پر تنقید، بڑے الزامات عائد کر دیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button