کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کےآل راونڈر افتخاراحمد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی کرکٹر

اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ الحمد لِلہ، رمضان جیسے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خود خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں


قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد نے بھی عمرے لی سعادت حاصل کر لی۔افتخار احمد نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف اور آل راونڈر فہیم اشرف کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ الحمد لِلہ، رمضان جیسے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر خود خوش قسمت محسوس کر رہا ہوں۔افتخار احمد نے یہ بھی لکھا ہے کہ مبارک مہینے میں عمرے کی ادائیگی پر اللہ تعالی کا بہت شکر گزار ہوں۔

حکومت نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا بائیکاٹ کیوں کیا ؟پوسٹ مارٹم ہو گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button