شوبز

فلم بول میں حمائمہ ملک کو کس کے کہنے پر کاسٹ کیا گیا؟ ایمان علی کا انکشاف

بعد ازاں ان کے ہی کہنے پر حمائمہ ملک کو زینب کے کردار کے لئے منتخب کیا گیا' فرحان سعید سب سے بہترین ساتھی اداکار ہیں

لاہور(کلچرل رپورٹر، آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے ک فلم بول میں زینب خان کے کردار کی آفر ہوئی تھی تا ہم میرے کہنے پر ہی میری جگہ حمائمہ ملک کو کاسٹ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مشہور زمانہ فلم بول میں انہیں مینا کماری سے قبل زینب کے کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے زینب کے کردار کو انکار کرکے مینا کماری کے کردار کے لئے ہامی بھری۔انہوں نے مزید بتایا کہ بعد ازاں ان کے ہی کہنے پر حمائمہ ملک کو زینب کے کردار کے لئے منتخب کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ فرحان سعید سب سے بہترین ساتھی اداکار ہیں۔

رشتوں کی قدر کے متعلق ثناء نواز کا بیان ، تمام شوبز انڈسٹری دنگ رہ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button