شوبز

میرا جی نے عمر ہ کی سعادت حاصل کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ میرا جی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں اور ان کے عقب میں بیت اللہ کا در ہے اور وہ دعا مانگ رہی ہیں جبکہ دیگر تصاویر میں مسجد نبوی ۖمیں تلاوت کلام پاک کر رہی ہیں

لاہور(کلچرل رپورٹر، آن لائن) پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ میرا جی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں اور ان کے عقب میں بیت اللہ کا در ہے اور وہ دعا مانگ رہی ہیں جبکہ دیگر تصاویر میں انہیں مسجد نبوی ۖمیں تلاوت کلام پاک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے دوستوں اور مستقبل میں بننے والے دوستوں کے لیے خصوصی دعا کی ہے۔

اداکارہ راشی کھنہ نے شاہ رخ خان کو ناک آئوٹ کر دیا مگر کیسے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button