کھیل

سابق کرکٹ کپتان محمد حفیظ کوبڑے عالمی اعزاز سےکیوں نوازگیا؟خبر آگئی

سابق کرکٹرز اور دو نان پلیئنگ شخصیات ایم سی سی اعزازی لائف ممبر ہیں۔


لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان محمد حفیظ کو میریلیبون کرکٹ کلب نے اعزازی لائف ممبر مقرر کردیا۔سابق آل رانڈر کو ان کے شاندار کیریئر کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ ایم سی سی لائف ممبر بننے الے 25ویں پاکستانی ہیں۔پاکستان کے 23 سابق کرکٹرز اور دو نان پلیئنگ شخصیات ایم سی سی اعزازی لائف ممبر ہیں۔ان نان پلیئنگ شخصیات میں عارف عباسی اور احسان مانی شامل ہیں جنہیں یہ اعزازات بالترتیب 1991 اور 2003 میں ملے تھے۔ آخری مرتبہ ایم سی سی لائف ممبر بننے کا اعزاز انضمام الحق کے پاس ہے جنہیں 2019 میں یہ اعزاز دیا گیا تھا۔

تجربات کاوقت نہیں لیکن ہم اب یہ قدم اٹھانےجارہے ہیں،چیف سلیکٹرکا بیان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button