پاکستان

شیخ رشید کی ضمانت مسترد، سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل

شیخ رشید ماضی میں بھی غیر سنجیدہ بیان دے چکے ، ان کے بیانات سے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان میں اشتعال پیدا ہو سکتا ہے: عدالت

راو لپنڈ ی (کھوج نیوز، آن لا ئن )شیخ رشید کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے شیخ رشید کو مری کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کا الزام لگانے پر آج اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے بھی شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کی۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ شیخ رشید ماضی میں بھی غیر سنجیدہ بیان دے چکے ہیں ، ان کے حالیہ بیانات سے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے کارکنان میں اشتعال پیدا ہو سکتا ہے۔

کھابوں کے شہر لاہور میں سال 2023ء کا سب سے بڑا فوڈ میلا سج گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button