شوبز

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی؟ عائشہ عمرنے نیا کٹا کھول دیا

انڈسٹری کے لوگ جانتے ہیں میں بلکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں: عائشہ عمر

کراچی(کھوج نیوز رپورٹ) اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی پر نیا کٹا کھول دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی کسی شادی شدہ مرد سے نہ متاثر ہوتی ہوں اور نہ کوئی کمیٹمنٹ کرتی ہوں۔

شعیب اختر نے عائشہ عمر سے سوال کیاگیا کہ آپ نے کرکٹر کے ساتھ کافی بولڈ فوٹو شوٹ کروایا جس پر آپکو تنقید کا نشانہ بنایا گیا؟ جس پر انہوں نے کہا کہ آپکو کون کہہ رہا ہے! انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے لوگ جانتے ہیں میں بلکل ایسی نہیں، جو کسی شادی شدہ مرد کی زندگی کا حصہ بننے کی کوشش کروں۔ جس پر میزبان نے سوال کیا کہ کنٹروسی کیوں بڑی ہوئی؟ جس پر عائشہ نے کہا کہ بلکہ سرحد پار چھوڑا گیا شوشہ تھا۔ واضح رہے کہ شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ ایک میگزین کے لئے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جس پر بھارتی میڈیا نے یہ الزام لگایا تھا کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی کی وجہ عائشہ عمر اور شعیب کا یہی فوٹو شوٹ بنا۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے صدر مملکت عارف علوی کو اوقات یاد دلا دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button