شوبز

اگم کمارنگم کے گھر چوری کرنیوالے چور کا سونو نگم سے کیا تعلق تھا؟ پتا چل گیا

سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر کے ستر لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے' چوری کرنے والا سونونگم کا ڈرائیور تھا

ممبئی (آن لائن) بھارتی گلوکار سونو نگم کے والد کے گھر چوری کرنے والے ڈرائیور کر گرفتار کر کے اس سے ستر لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کو گھر سے لاکھوں روپے کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ریحان نے سونو کے والد کے گھر سے بہتر لاکھ روپے چرائے تھے۔ پولیس لوٹی گئی رقم میں سے 70 لاکھ روپے برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو ایک بیگ کے ساتھ ہاؤسنگ کمپلیکس کے احاطے میں داخل ہوتے دیکھا گیا تھا۔

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی مشکلات ،کون کون ذمہ دار ،کس کس کی مخالفت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button