شوبز

اداکارہ وینا ملک کا ایک بارپھر چونکا دینے والا بیان ‘ سب حیران

شوبز انڈسٹری میں میرا کوئی بھی دوست نہیں 'کبھی دوست بنانے کی ضرورت پیش نہیں آئی کیونکہ میرا خاندان بہت بڑا ہے: وینا ملک

لاہور (آن لائن)اداکارہ وینا ملک کا ایک بارپھر چونکا دینے والا بیان ‘ سب حیران ‘ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا انڈسٹری میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دوست بنانے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے کیونکہ وہ کافی انٹروورٹ اور شرمیلی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسی وجہ سے پاکستانی میڈیا انڈسٹری یا بھارتی میڈیا انڈسٹری میں مشہور شخصیات کے ساتھ بے پناہ کام کرنے کے باوجود کبھی کسی کے ساتھ دوستی نہیں کی۔انہوں نے بتایا کہ انہیں کبھی دوست بنانے کی ضرورت اس لئے بھی پیش نہیں آئی کیونکہ ان کا خاندان بھی بڑا ہے۔ انہیں اپنے والدین، بہن اور بھائیوں سے بات کرنے کے بعد وقت ہی نہیں رہتا کہ کسی اور سے دوستی کریں۔

سارہ علی خان کا اپنے خاندان کے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر دھوم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button