ٹیکنا لوجی

غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف

مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کردیا ہے۔

ٹویٹر کے نئے فیچر”رپورٹ ٹویٹ”کا مقصد عالمی وبا کورونا اور دیگر اہم عالمی موضوعات اور معاملات سے متعلق غلط معلومات  کے پھیلاؤ کا سد باب کرنا ہے۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ غلظ معلومات کی روک تھام کے لیے صارفین کے لیے رپوٹ ٹویٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو وسیع پیمانے پر درست معلومات فراہم کرنا ہے۔ٹوئٹر کا نیا فیچر ابتدائی طور پر امریکہ، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.