ٹیکنا لوجی

یوٹیوب نے 10 لاکھ ویڈیوزڈیلیٹ کردیں۔لیکن کیوں؟

یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دی ہیں۔

یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت، امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول سمیت دیگر ماہرین صحت کی رائے کو دیکھتے ہوئے ویڈیوز کے مواد کو چیک کیا گیا۔

ویڈیوز میں کورونا کے بارے میں معلومات غلط، نقصان دہ اور غیر واضح تھیں۔ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم پر ہر منٹ میں 500 گھنٹے سے زیادہ مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔یوٹیوب انتظامیہ نے بتایا کہ تمام ویڈیوز فروری 2020یوٹیوب نے امریکی انتخابات سے متعلقہ پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر بھی ہزاروں ویڈیوز ہٹا دیں تھیں، 77 فیصد ویڈیوز کو 100 ویوز مکمل ہونے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔ سے اب تک کے عرصے میں ہٹائی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.