ٹیکنا لوجی

ٹوئٹر نے سیفٹی موڈ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

 ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر متعارف کروایا جو ویب سائٹ کے غلط استعمال اور ٹرولنگ کو روکنے میں مدد کرے گا۔

ٹویٹر کے نئے فیچر میں سیفٹی موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے جو نفرت انگیز ریمارکس کرنے والوں کو سات دن کے لیے بلاک کر دے گا۔رپوٹ کے مطابق صارفین کو ناپسندیدہ ٹویٹس سے نمٹنے کے لیے یہ فیچر ایک بار فعال ہونے کے بعد خود بخود کام کرے گا۔ٹویٹر یوکے پبلک پالیسی کی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹویٹر پر لوگوں کی پرائیوسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اور منفی کمنٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے اور آئندہ بھی اس پر کام کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.