ٹیکنا لوجی

جی میل کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو کالز کرنا ممکن

گوگل کی جانب سے جی میل ایپلکیشن میں ویڈیو اور آڈیو کالز کرنے کے لئے فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔

 صارفین جی میل کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالز بھی کرسکیں گے اور جی میل سے ڈائریکٹ کالنگ کے اس فیچر کے لیے گوگل میٹ کا سہارا لیا جائے گا اور صارفین اپنے کانٹیکٹس سے براہ راست رابطہ کرسکیں گے۔

گوگل نے ورک اسپیس کو جی میل کا حصہ بناکر اسے مفت کردیا تھا تاکہ جی میل ہر طرح کی سرگرمیوں کا حب بن جائے۔ گوگل نے اسپیسز کے نام سے رومز چیٹ چینلز متعارف کروانے کا بھی وعدہ کیا تھا جو ٹیکسٹ میسجز اور دیگر فیچرز سے لیس ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.