ٹیکنا لوجی

مائیکرو سافٹ نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرادیا

مائیکرو سافٹ  نے 2 اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 متعارف  کروادیا ہے۔

مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں ونڈوز 10 کی بجائے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا تھا اور اسے 2020 میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔اب کمپنی کی جانب سے اس کا اپ ڈیٹ ماڈل سرفیس ڈو 2 متعارف کرا دیا گیا ہے۔کمپنی کے سرفیس ایونٹ کے دوران نیا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 پیش کیا گیا جو 2 اسکرینوں کے ساتھ ہے اور اس میں سابقہ ماڈل کے مقابلے میں کافی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں۔

تفصیل کے مطابق  کیمروں، بڑی اسکرینز، سافٹ ویئر اور ان تمام خامیوں کو بہتر بنایا گیا ہے جو سابقہ ماڈل کا حصہ تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.