ٹیکنا لوجی

انسٹاگرام میں 2 نئے اور دلچسپ فیچر شامل کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے جو صارفین کی دلچسپی چیٹ میں مزید بڑھا دے گا۔

واٹس ایپ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ‘میسج ری ایکشن’ کے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ایپ پر پیغامات پر بھرپور جذبات کے اظہار کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا جائے گا جو کہ فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے۔ میسج ری ایکشن کا فیچر انسٹا گرام اور فیس بک پر  پہلے سے موجود ہے جو کہ اب جلد واٹس ایپ پر بھی ہوگا جس کے تحت صارف خوشی، غم و غصے سمیت متعدد جذبات کو عیاں کرنے کے اہل ہو ں گے۔

مذکورہ فیچر سے وہ تمام صارفین مستفید ہوسکیں گے جن کے پاس واٹس ایپ کا اپ ڈیٹ ورژن موجود ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.