ٹیکنا لوجی

دنیا کے مختلف ممالک میں اسنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن ہوگئی

پاکستان میں اسنیپ چیٹ کے ڈان ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی‘ صارفین کی مشکلات کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے

اسنیپ چیٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر آگئی، دنیا کے مختلف ممالک میں معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کی سروسز ڈان ہوگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بدھ کے روز دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کی سروسز ڈاؤن ہوگئیں جس کی وجہ سے صارفین کو پوسٹ کرنے اور میسجز بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم پاکستان میں اسنیپ چیٹ کے ڈان ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ اسنیپ چیٹ سپورٹ کی جانب سے صارفین کی مشکلات کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.