ٹیکنا لوجی

مائیکرو سافٹ کا چین میں لنکڈ اِن بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے چین میں مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ایپ لنکڈ اِن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 

مائیکرو سافٹ نے چین کیجانب سے مشکل انٹرنیٹ پالیسز عائد کرنے کی وجہ سے چین میں اپنی لنکڈ اِن سروسز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔مائیکروسافٹ انتظامیہ کے مطابق لنکڈ اِن سروسز کو بند کرنے کا  فیصلہ کچھ صحافیوں کی پروفائل بلاک کرنے پر چینی حکومت کی جانب سے دباؤ کے بعد کیا ہے۔

تاہم مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ چینی عوام کے لیے صرف ملازمت فراہم کرنے والے ورژن (InJobs )کو رواں سال کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا لیکن اس میں سوشل فیڈ ، پوسٹ اور شیئر کرنے کا آپشن نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.