ٹیکنا لوجی

ٹوئٹر کی نئی سروسز کا آغاز، صارفین کے لئے ’ٹوئٹر بلو‘ متعارف

ٹوئٹر انتظامیہ ک جانب سے نئی سروسز کا آغاز کرتے ہوئے ’ٹوئٹر بلو‘ متعارف کرایا گیا ہے۔

ٹوئٹر انتظامیہ نے اپنے صارفین کو نئی سہولیات کے حوالے سے ایک پیغام کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔

ٹوئٹر صارفین کے لئے یہ پیغام ٹوئٹر بلو کی جانب سے دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سائٹ کی تمام تر نئی سہولیات ان صارفین کی مہیا کی جائیں گی جو کہ اس کی سبسکرپشن لیں گے۔انتظامیہ کی  جانب سے ٹوئٹر بلو کی سبسکرپشن فیس 2.99 ڈالر رکھی گئی ہے اور یہ سہولت فی الحال امریکہ، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے صارفین کے لئے ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر بلو کی سروسز میں صارفین کو ’ان ڈو‘ کی سہولت مہیا کی گئی ہے جس کی مدد سے کسی بھی پوسٹ میں کبھی بھی تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.