ٹیکنا لوجی

بغیر اجازت صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بغیر اجازت صارفین کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

ٹوئٹر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کمپنی کی جانب سے عام صارفین کی رضامندی کے بغیر ان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔نئے قوانین کے تحت وہ لوگ جو عوامی شخصیت(Public Figure) نہیں ہیں، ٹوئٹر سے ان کی تصاویر یا ویڈیوز ہٹانے کے لیے کہہ سکتے ہیں جنھیں ان کی اجازت کے بغیر پوسٹ کیا  گیا ہو۔

ٹوئٹر کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق عوامی شخصیات پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.