ٹیکنا لوجی

50 میگا پکسل سیلفی کیمرے والے موبائل کی شاندار انٹری

آنر نے 60 سیریز کے دو نئے موبائل فون ’آنر 60‘ اور ’آنر 60 پرو‘ چین میں متعارف کروادیے۔ 

چین کی کامیاب ترین ٹیکنالوجی کمپنی ’ہواوے‘ سے راہیں جدا کرنے کے بعد آنر نے اپنا پہلا موبائل فون رواں سال جنوری میں پیش کیا تھا جس کے بعد 2021 میں ہی 50 سیریز کے موبائل فون سیریز متعارف کروائی اور گزشتہ ماہ ہی 60 سیریز لانے کا اعلان کیا تھا۔چینی موبائل کمپنی آنر نے اپنی ان دونوں سیریز میں گوگل موبائل سروس کی واپسی کروائی اور اب کمپنی نے 60 سیریز کے دو نئے موبائل فون چین میں متعارف کروادیے ہیں۔

دونوں موبائل فون کے ڈیزائن کی بات کریں تو یہ تقریباً ایک جیسے ہی ہیں اور یہ ’’آنر 50‘‘ اور ’’ریڈمی کے40‘‘ کے ملاپ سے بنایا گیا ہے البتہ دونوں کے فیچرز تھوڑے مختلف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.