ٹیکنا لوجی

انسٹاگرام نے 90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

انسٹاگرام ایک نہایت مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس کی مالک میٹا کمپنی ہے واضح رہے کہ یہی کمپنی فیس بک کی ملکیت بھی رکھتی ہے۔ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعض صارفین کے لئے اس آپشنزکو ازخود آن ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں وہ 90 سیکنڈ یا ڈیڑھ منٹ کی ریل یا ویڈیو بناکر اپنے مداحوں یا فولوورز کے لئے پیش کر سکتے ہیں۔

اگر چہ اس کا اعلان ایک عرصے سے کیا جارہا تھا تاہم دو سوشل میڈیا کے ماہرین اور تجزیہ کاریونا مینزینو اور میٹ نوارا نے اس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوشیئر کی ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے انسٹاگرام صارفین کواپنے انسٹاگرام پریہ آپشن نظر آرہا ہے۔اس پہلے انسٹاگرام پر ریل یا ویڈیو بنانے کی جو لمٹ دی گئی تھی صرف 60 سیکنڈ تھی اب اس میں 30 سکینڈ کا اضافہ کرکے اسے 90 سیکنڈ تک لے جایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.