ٹیکنا لوجی

ٹک ٹاکرز کی آمدنی بڑھانے کے لئے نیا فیچر متعارف

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم’ٹک ٹاک’ نے اپنے کریئٹرز کی آمدنی بڑھانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

ٹک ٹاک نے ‘لائیو سبسکرپشن’ کا نیا فیچر متعارف کرایا ہےجس سے صارفین کو اپنے پسندیدہ کریئٹرز کی لائیو اسٹریم دیکھنے کے لیے سبسکرپشن حاصل کرنا ہوگی۔ٹک ٹاک کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے پسندیدہ لائیو کریئٹرز کے ساتھ رابطے میں بھی رہ سکیں گے۔اس فیچر کا آغاز رواں ماہ ہی ہوجائے گا جب کہ آنے والے مہینوں میں یہ عالمی سطح پر دستیاب ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.