ٹیکنا لوجی

صارفین کا مطالبہ منظور؛ٹوئٹر کا نیا فیچر سامنے آگیا

ٹوئٹر نے جلد ہی نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، جس سے اب طویل تحریر پوسٹ کرنا بھی ممکن ہوجائے گا۔

صارفین ٹوئٹرانتظامیہ سے ایک ٹویٹ میں حروف کی تعداد میں اضافہ کا مطالبہ کرتے آئے ہیں اب ٹوئٹر نے صارفین کی یہ خواہش پوری کردی ہے۔  ٹوئٹر نوٹس نامی فیچر ایپ کے بیٹا ورژن میں متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے بعد توقع ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں تمام صارفین کیلئے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔اگر یہ فیچر متعارف کرایا جاتا ہے تو پھر صارفین کو اپنی بات 280 حروف پر مشتمل ایک ٹوئٹ میں مکمل کرنے کی فکر نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.