Uncategorized

افغانستان سے کراچی آنے والے 22افراد میں خطرناک کورونا کی تصدیق

افغانستان سے کراچی آنے والے 22افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق مہلک وائرس سے متاثرہ 22 افراد میں ایک خاتون اور 4 بچے بھی شامل ہیں۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو دنبہ گوٹھ میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے کراچی آنے والی پرواز کے 17 مسافروں میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.