Uncategorized

باراتیوں کی بس سائن بورڈ سے ٹکرانے پر 3 بچے جاں بحق

صادق آباد میں باراتیوں کی بس سڑک کے درمیان اوورہیڈ برج پر لگے سائن بورڈ سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجے میں چھت پر بیٹھے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،باراتیوں کی بس کاسائن بورڈ سے ٹکرانےکا واقعہ گذشتہ رات پیش آیا۔  اسپتال ذرائع کے مطابق حادثےمیں زخمی 2 بچے فوری طور پر دم توڑگئے جب کہ تیسرا بچہ اسپتال میں دوران علاج چل بسا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.