Uncategorized

ملک بھر میں یوم دفاع کی تقریبات جاری؛شہداء کو خراج عقیدت

ملک بھر میں آج یوم دفاعِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی میں مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔اس پر وقار تقریب میں مزار قائد پرگارڈز  کے فرائض پاک فضائیہ کےکیڈٹس نے سنبھال لیے۔یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام میں صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ افواج پاکستان نے بے مثال جرأت مندی سے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا تھا،  مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.