Uncategorized

رولز رائس نے دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار کرلیا

دنیا کی مہنگی ترین اور پر تعیش کاریں بنانے والی امریکی کمپنی رولز رائس نے اب دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

387.4 میل فی گھنٹہ کی رفتار رکھنے والے کے طیارے کو کمپنی نے  اسپرٹ آف انوویشن کا نام دیا ہے، کمپنی کے مطابق 16 نومبر کو ٹیسٹ پرواز کے دوران طیارے نے مجموعی طور پر 3 ریکارڈز بنائے ہیں۔جس میں 345.4 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 1.86 میل کا راستہ طے کرنا ہے۔

اسپرٹ آف انوویشن طیارے نے  برطانوی وزارت دفاع کی فوجی ٹیسٹنگ سائٹ پر 300 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار پر 9.32 میل کا سفر کیا، اس سے پہلے یہ  ریکارڈ  182 میل فی گھنٹہ تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.