ویڈیوز

سانحہ کربلا،جرأت وشجاعت، ایثارو قربانی اوراطاعتِ ربّانی کی عظیم داستان

جگر گوشۂ علیؓ و بتولؓ‘ شہیدِ کربلا‘ سیّدنا حسین ابنِ علیؓ کی ذاتِ گرامی حق و صداقت‘ جرأت و شجاعت‘ عزم و استقلال‘ ایمان و عمل‘ ایثار و قربانی، تسلیم و رضا‘ اطاعتِ ربّانی‘ عشق و وفا اور صبر و رضا کی وہ بے مثال داستان

نواسہ رسولؐ، جگر گوشۂ علیؓ و بتولؓ‘ شہیدِ کربلا‘ سیّدنا حسین ابنِ علیؓ کی ذاتِ گرامی حق و صداقت‘ جرأت و شجاعت‘ عزم و استقلال‘ ایمان و عمل‘ ایثار و قربانی، تسلیم و رضا‘ اطاعتِ ربّانی‘ عشق و وفا اور صبر و رضا کی وہ بے مثال داستان ہے، جو پوری اسلامی تاریخ میں ایک منفرد مقام، تاریخ ساز اہمیت کی حامل ہے۔ مستند تاریخی روایات کے مطابق رجب 60ھ/ 680 ء میں یزید نے اسلامی اقدار اور دین کی روح کے منافی ظلم، جبر و استبداد پر مبنی اپنی حکومت کا اعلان کیا۔ بالجبر عام مسلمانوں کو بیعت اور اطاعت پر مجبور کیا گیا۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close