کھیل

ایشیا کرکٹ کپ : میچزکا شیڈول سامنےآگیا

تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوں گے۔ ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا

دوبئی(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ میں میچز کس وقت شروع ہوں گے، اس حوالے سے شیڈول سامنے آ گیا۔ ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوں گے۔ ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا۔

ایشیا کپ میں میچز کس وقت شروع ہوں گے؟ شیڈول سامنے آ گیا

ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کےدرمیان ملتان میں شیڈول ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button