سوشل ایشوز

کیا قومی صحت کارڈ سروسز کو پورے ملک میں فعال کر دیا گیا ہے؟

صحت سہولت پروگرام/قومی صحت کارڈ سروسز پورے پاکستان میں بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے : رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)صحت سہولت پروگرام/قومی صحت کارڈ سروسز پورے پاکستان میں بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل طور پر فعال ہیں۔

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید کسی بھی مدد اور رہنمائی کے لیے بلا جھجھک قومی صحت کارڈ کی ہیلپ لائن 080009009 پر کال کریں۔

خواجہ آصف سے امریکی سفیر بلوم کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button