پاکستان
انٹرنیشنل
-
انٹرنیشنل
بھارتی سفارت کارکوپاکستان بدرکرنےکا مطالبہ
معروف کشمیری رہنما نعیم چوہدری نےحکومت پاکستان سےمطالبہ کیا ہےکہ یاسین ملک کودی گئی عمرقید کےخلاف بیان بازی کی بجائے بھارتی سفارت کارکوپاکستان بدرکیا جائےاوراس وقت تک بھارتی سفارت کاروں کونہ آنےدیا جائےجب تک یاسین ملک کی سزا ختم نہیں ہوتی۔ نعیم چوہدری نےکہا کہ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی اس غیرانسانی فیصلہ کےخلاف سراپا احتجاج ہیں،بھارتی حکومت یاسین ملک کو قید کی سزا تودے سکتی مگران کی جدوجہد…
-
-
-
-