انٹرنیشنل

بھارتی حکومت سےتجارتی معاہدہ،برطانوی وزیراعظم کا دوٹوک انکار

رطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔

 نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی حکومت سےتجارتی معاہدہ،برطانوی وزیراعظم کا دوٹوک انکار ،میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے لیکن بھارت پہنچنے سے قبل انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کی۔ برطانوی وزیر اعظم نے اپنی گفتگو میں کہا کہ  وہ مذاکرات کیلئے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کریں گے، سال کے اختتام سے پہلے ایک معاہدہ ہوسکتا ہے،  جی 20 اجلاس کے ایجنڈے میں برطانیہ اور بھارت کا معاہدہ شامل نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button