انٹرنیشنل

جی 20 کانفرنس، مہمانوں کو سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانا پیش کرنے پر مودی سرکار کو تنقید کا سامنا

غریب فاقوں سے مر رہے ہیں اور مودی سرکار سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پیش کر کے غریبوں کا مذاق اڑا رہی ہے جس پر انہیں شرم آنی چاہیے: راہول گاندھی

نیو دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں منعقد ہونے والی جی 20 ممالک کے سربراہ کانفرنس کے موقع پر مودی سرکار کی جانب سے معزز مہمان کو دیئے گئے عشائیہ میں سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانا پیش کیا جس پر اسے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کانگریس رہنماء راہول گاندھی کے اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ غریب فاقوں سے مر رہے ہیں اور مودی سرکار سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پیش کر کے غریبوں کا مذاق اڑا رہی ہے جس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button