پاکستان

صدرعلوی نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان حلف لیں گے؟

عارف علوی کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی

اسلام آباد(کھوج نیوز) کیا صدرعلوی نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جس ٹس فائزعیسیٰ قاضی حلف لیں گے؟بڑی خبر آگئی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کل نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے حلف لیں گے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب دن 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی۔

واضح رہے کہ 21 جون کو صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری تھی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے 3 کے تحت کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button