پاکستان

شیر افضل مروت نے شعیب شاہین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

شیر افضل مروت نے شعیب شاہین پر پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی اندرونی میٹنگ کی کاروائی حکومتی وکلاء اور ایجنسیوں کے اہلکاروں تک پہنچانے کا سنگین الزام بھی لگا دیا

اسلام آباد(کھوج نیوز، ماینٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے شعیب شاہین پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے شعیب شاہین پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیا PTI قانونی ٹیم کی اندرونی میٹنگ کی کاروائی حکومتی وکلا اور ایجنسیوں کے اہلکاروں تک پہنچانے کا سنگین الزام بھی لگا دیا۔ میں نے ایک سال پہلے شعیب شاہین صاحب کو کہا تھا یہ لوگ کسی دن آپ کے ساتھ وہ کچھ کریں گے جس کا آپ نے کبھی سوچا نہیں ہوگا آپ PTI کے ترجمان بننے کے بجائے وکلا کے ترجمان بنے وکلا نے آپ کو ووٹ دیکر صدر بنایا شعیب شاہین صاحب میرے ان باتوں سے سخت ناراض ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button