پاکستان

بااثر شخصیات سے ملاقاتیں، نوازشریف نامعلوم مقام کی طرف روانہ

جاتی امراء کی طرف روانہ ہونے کی بجائے نامعلوم مقام کی طرف بڑھنے لگے ہیں جس کے لئے ان کے پروٹوکول میں کچھ نئی گاڑیاں بھی شامل ہو چکی ہیں

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی مینار پاکستان میں تاریخی جلسہ سے خطاب کے بعد نامعلوم مقام کی طرف روانگی، ملک کی اہم اور بااثر شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان۔

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف مینار پاکستان میں تاریخی جلسہ سے خطاب کے بعد جاتی امراء کی طرف روانہ ہونے کی بجائے نامعلوم مقام کی طرف بڑھنے لگے ہیں جس کے لئے ان کے پروٹوکول میں کچھ نئی گاڑیاں بھی شامل ہو چکی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف جاتی امراء پہنچنے سے پہلے ملک کی بہت سی اہم اور بااثر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جو پہلے سے طے شدہ تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button