پاکستان
پی ٹی آئی کی 3 سابق خواتین ممبران اسمبلی کا پارٹی چھوڑنےکا فیصلہ
سابق خواتین ممبران اسمبلی عندلیپ عباس سمیرا بخاری اور سعدیہ سہیل نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا3 فیصلہ کر لیا

لاہور(کھوج نیوز)پی ٹی آئی کی 3 سابق خواتین ممبران اسمبلی کا پارٹی چھوڑنےکا فیصلہ، ٖ،رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سابق خواتین ممبران اسمبلی عندلیپ عباس سمیرا بخاری اور سعدیہ سہیل نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا3 فیصلہ کر لیا، تینوں خواتین کچھ دیر بعد ایک پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گی۔